ا نٹر ٹینمنٹ

میرے لئے گلوکاری کا تجربہ منفرد تھا

میرے لئے گلوکاری کا تجربہ منفرد تھا

بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ گلوکاری کا تجربہ منفرد تھا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم جذبہ میں گلوکاری کی تھی۔ گلوکاری کا تجربہ بہت منفرد تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب جب پانچ سال بعد میں شوبز میں واپس آئی تو میرا خیال تھا کہ میری انٹری بہت ہی بھرپور ہو اور یہی وجہ ہے کہ میں نے نہ صرف اداکارہ بلکہ گلوکاری کو ترجیح دی۔