ا نٹر ٹینمنٹ

ایشوریا رائے کی فلمی دنیا میں واپسی

ایشوریا رائے کی فلمی دنیا میں واپسی

بالی ووڈ اداکار ایشوریا رائے رومانوی کردار کے ساتھ فلمی دنیا میں واپسی کر رہی ہیں۔ ایش جو کہ شادی اور پھر بچی کے بعد گھریلو زندگی میں مصروف ہوگئی تھیں اب انہوں نے دوبارہ شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشوریا رائے مانی راننام کی آئندہ فلم میں تلیکو سپر سٹارز مہیش بابو اور ننگر جونا کے مدمقابل جلوہ گر ہونگی کمال حسن کی بینی شروتی اس فلم میں سکینڈ لیڈ کردار ادا کرینگی۔