ا نٹر ٹینمنٹ

رات کو باہر رہنے کی اجازت نہیں، سونا کشی

رات کو باہر رہنے کی اجازت نہیں، سونا کشی

ممبئی: بالی وڈ کی نئی سپراسٹار سوناکشی سنہا لاکھوں دلوں کی دھڑکن سہی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اسٹارڈم، شہرت اور مقبولیت کے عروج پر پہنچ کر بھی انہیں ‘کرفیو’ کی پابندی کرنا پڑتی ہے۔ ایک انٹریوو میں  انہوں نے کہا کہ خود پر لگنے والے’ کرفیو’ کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ رات ڈیڑھ بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں رہ سکتی، کیونکہ والدین کی جانب سے اس کی اجازت نہیں۔