ا نٹر ٹینمنٹ

سری دیوی اب کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہونگی

سری دیوی اب کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہونگی

بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اب کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سری دیوی نے کہا کہ کامیڈی فلم سمیت دو تین فلمیں لائن اپ ہیں تاہم میں کامیڈی فلم کرنے میں زیادہ دلچسپی لے رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس وقت ایسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں جس سے عوام بھی لطف اندوز ہوں اور میں خود بھی اس میں اپنے کام کو انجوائے کرسکوں۔