ا نٹر ٹینمنٹ

سوریا کی فلم میں آئٹم سونگ کرنیکی تردید

سوریا کی فلم میں آئٹم سونگ کرنیکی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ میں سوریا سے کبھی ملی نہیں ہوں تاہم اسے جانتی ہوں اور اس کا احترام کرتی ہوں۔ صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ میں میں سوریا کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہوں تاہم انہوں نے کہا کہ میں نے میڈیا میں ایسی رپورٹیں دیکھیں کہ سوریا کی فلم میں آئٹم سونگ کے لئے مجھے لیا گیا ہے تو مجھے حیرت ہوئی کیونکہ میں تو کبھی سوریا سے ملی بھی نہیں۔