ا نٹر ٹینمنٹ

سونم کپور شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی

سونم کپور شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ”پریم رتن داھان بابو” کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ فلم کے ایک گانے کی عکسبندی کے دوران سونم پھسل کر بری طرح گریں اور انکا ٹخنہ اور ٹانگیں شدید زخمی ہو گئیں۔ جس کے بعد تھوڑی دیر تک انہوں نے آرام کیا اور ٹائم کی کمی کے باعث دوبارہ زخمی حالت میں شوٹنگ کا آغاز کر دیا۔ –