ا نٹر ٹینمنٹ

سیف علی خا ن گلوکار بن گئے

سیف علی خا ن گلوکار بن گئے

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خا ن گلوکار بن گئے، سیف علی خان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا فلم ہمشکل کا پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ کالر ٹیون میں سیف علی خان کی آواز نے دھوم مچا دی۔ اور تمنا بھاٹیا نے بھی ان کا خوب ساتھ دیا، ریتیش دیش مکھ، ببپاشا باسو اور ایشا کپور بھی گانے میں موجود ہیں۔ گانے کی دھن ہمیش ریشمیا نے ترتیب دی جبکہ فلم کے ہدایت کار ساجد خان ہیں جو اس فلم کو آئندہ ماہ ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں