ا نٹر ٹینمنٹ

فحش مواد دیکھنے میں پاکستان دوسرے نمبر پر

فحش مواد دیکھنے میں پاکستان دوسرے نمبر پر

اسلام اباد: امریکی جریدے نے اپنی سروے رپورٹ میں کہا ہے فحش ویڈیو، تصاویر اور مواد دیکھنے میں پاکستانی دنیا میں دوسرے نمبر پر سر فہرست ملک کینیا ہے۔ سروے کے مطابق ہم جنس پرستی کے حق میں دو فی صد پاکستانیوں نے رائے دی ہے۔ پیو ریسرچ نے یہ بھی واضح کیا کہ جن ممالک میں ہم جنس پرستی کی فضا ہموار ہے وہ زیادہ تر سیکولر ممالک ہیں۔ لیکن مصر، نائجیریا اور پاکستان جیسے وہ ممالک جہاں مذہب زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے وہاں ہم جنس پرستی کو مسترد کرنے کا رجحان تو ہے لیکن ان ممالک میں ایسے مواد کی تلاش سب سے زیادہ کی جارہی ہے۔