ا نٹر ٹینمنٹ

فلم ‘مچھلی جل کی رانی’ کا ٹریلر جاری

فلم ‘مچھلی جل کی رانی’ کا ٹریلر جاری

شیطانی قوتوں اور خوفناک مناظر سے بھرپور بولی ووڈ فلم مچھلی جل کی رانی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی ممبئی کے ایک جوڑے کے گرد گھومتی ہے، جو ایک پارٹی سے لوٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کے بعد ہی عجیب و غریب واقعات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوتا ہے، مچھلی جل کی رانی ہے، 13 جون کو سینمائوں میں پیش کی جائے گی۔