اداریہ

میری پہلی ترجیح میرا خاندان ہے، سلمیٰ ہائیک

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ سلمی ہائیک نے کئی اہم فلمی پیشکشوں کو اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے مسترد کیا۔ سلمی ہائیک نے کہا ہے کہ اس کو کئی اچھی فلمی آفرز تھیں لیکن اس نے اپنی فیملی کے لیے ان کو قبول نہیں کیا جس کا ان کو کوئی پچھتاوا بھی نہیں ہے کیونکہ میری پہلی ترجیح میرا شوہر اور بیٹی ہے۔