ا نٹر ٹینمنٹ

نرگس فخری اپنے افیئرز کی خبروں سے سخت پریشان

نرگس فخری اپنے افیئرز کی خبروں سے سخت پریشان

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اپنے افیئرز کی خبروں سے سخت پریشان ہیں۔ فلم راک سٹار سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نرگس فخری اپنے کامکی بجائے افیئرز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں نرگس نے کہا کہ میں اپنے بارے میں سکینڈلز کی خبروں سے اتنی پریشان ہوں کہ کچھ عرصے تک میں نے اخبارات پڑھنے ہی چھوڑ دئیے تاہم بعد میں خود کو سمجھایا کہ یہ سب میرے شعبے کا حصہ ہے تاہم انہوں نے کہا کہ میرا کسی کیساتھ کوئی افیئر نہیں ہے بلکہ میں یہاں انڈسٹری میں کام کرنے کیلئے آئی ہوں اور اپنے کام کو ہی اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں۔