ا نٹر ٹینمنٹ

پاپا نے لو میرج کی مجھے کیوں روکیں گے، سوناکشی

پاپا نے لو میرج کی مجھے کیوں روکیں گے، سوناکشی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہاء نے شادی کیلئے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے میری خواہش ہے کہ پاپا کی طرح طرح لو میرج کروں۔ میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ میرے پاپا کی لو میرج ہوئی ہے لہٰذا وہ مجھے بھی لو میرج کرنے سے نہیں روکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان کیساتھ فیملی کے بڑے اچھے تعلقات ہیں۔ سلمان خان دبنگ

کا سکرپٹ خود لے کر ہمارے گھر آئے جو پسند آیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان آنا چاہتی ہیں اور جب بھی موقع ملا تو وہ پاکستان ضرور آئیں گی۔