ا نٹر ٹینمنٹ

کرسٹین سٹیورٹ ایک بار پھر محبت میں مبتلا

لاس اینجلس: اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہوگئیں تاہم اس بار وہ رابرٹ پٹنسن نہیں بلکہ مائیکل بٹ کے سامنے دل ہار بیٹھی ہیں۔ کرسٹین اداکار رابرٹ کیساتھ چار سالہ تعلق توڑنے کے بعد بری طرح مایوس ہوگئی تھیں اور انہوں نے اب بالکل اکیلے رہنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم گذشتہ ہفتے ان کی ملاقات پیرس فیشن ویک میں مائیکل پٹ کیساتھ ہوئی اور وہ مائیکل کی محبت میں مبتلا ہوگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میں بہت سی مشترکہ عادات نے ایک دوسرے کو متاثر کیا ہے