ا نٹر ٹینمنٹ

کرینہ نئی فلم کیلئے سکس پیک بنانے میں مصروف

کرینہ نئی فلم کیلئے سکس پیک بنانے میں مصروف

”شدھی” میں مارشل آرٹس کے جوہر دکھائیں گی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ اپنی نئی فلم ‘شدھی’ کے لیے سکس پیک بنانے کے لیے وہ سخت محنت کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ فلم کے لیے مارشل آرٹ کی ٹریننگ دسمبر میں شروع کریں گی۔ فلم میں ان کے مقابل ہیرو ہریتک روشن ہیں۔ بالی ووڈ میں سکس پیک بنانے والی وہ پہلی ہیروئن ہوں گی۔ اس سے پہلے صرف شاہ رخ خان اور عامر خان سکس پیک کے ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے۔