اِسلا میات

سیرتِ پاک ﷺ دعاؤں کی روشنی میں!

سیرتِ پاک ﷺ دعاؤں کی روشنی میں!

از سعیدالظفر
اِنسانی تاریخ میں ساتویں صدی عیسوی ہمیشہ یاد رہے گی، کیونکہ اس زمانہ میں دنیا ایک عجیب و غریب انقلابی تحریک سے روشنا س ہوئی تھی، عرف عام میں اس تحریک کو اسلامی تحریک کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتداء جزیرہ نمائے عرب کے ایک گمنام اور غیر تاریخی گوشے یعنی حجاز سے ہوئی تھی۔ ہم دیکھتے ہیں کہ بیس پچیس سال کے اندر ہی یہ تحریک پورے مشرقِ مزیدپڑھیں

سرورق مضمون

“’پیگاسس‘” کے استعمال سے ملک بھر میں سنسنی

“’پیگاسس‘” کے استعمال سے ملک بھر میں سنسنی

سرینگر ٹوڈےڈیسک
پارلیمنٹ کے رواں مون سون اجلاس میں اس وقت اپوزیشن کی طرف سے سخت ہلہ گلہ کیا گیا جب یہ بات سامنے آئی کہ ایک مخصوص سافٹ ویر کا استعمال کرکے کئی افراد کے فون ٹیپ کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا کہ اسرائیلی کمپنی کی طرف سے تیار کیا گیا سافٹ ویر پیگاسس سے کئی لوگوں کے فون خفیہ طور ٹیپ کئے گئے اور بغیر اطلاع دئے ان مزیدپڑھیں

مضامین

کشمیر ۔۔ تیری میری کہانی ہے

رشید پروینؔ سوپور
(قسط: ۵۶)

اقتدار اور طاقت وقوت ، تخت شاہی ،کے لئے مسلسل انتشار اور اضطراب کا تاریخ میں پایا جانا کوئی انہونی بات نہیں ، اس طرح کشمیر کی صوبیداری اور نائب صوبیداری پر بھی کشمکش اور چال بازیاں لازم و ملزوم بنتی ہیں ،، عنایت خان اپنے بیٹے کے ساتھ راہ فرار اختیار تو کرگیا لیکن گوجر علاقے میں بمبوقبیلہ کے لوگ اس کے ارد گرد جمع ہوگئے ، جو ایک بار پھر علاقہ کامراج میں داخل ہوئے اور یہاں لوٹ مار مچانے لگے ، سرینگر میں ابوالبرکات راج کر رہا تھا ، آخر دونوں میں صلح مزیدپڑھیں

نقطہ نظر

حالیہ با رشیں اور بگڑتا ہوا ڈرینیج نظام
کیا ہم 2014ء جیسے سیلاب کے متحمل ہو سکتے ہیں ؟

ر چہا ر طرف سے پہا ڑوں سے گری وادی ٔ کشمیر میں شدید با رشوں کے بعد سیلا ب کا آنا کو ئی نئی با ت نہیں بلکہ یہ سلسلہ یہاں پر صدیوں سے جا ری و ساری ہے تاہم اگر کسی خطے میں معمولی سی با رش کے بعد سیلا بی صورتحال پیدا ہو جا ئے تو وہ ایک سنگین مسئلہ ہے اور اس طرح کے حالا ت علاقہ میں پا نی کے نکا سی کے عمل میں کسی مزیدپڑھیں

اداریہ

نوجوانوں کی شادی میں تاخیر
کشمیر کا ایک تو جہ طلب سماجی مسئلہ

فطرت کے خلاف کو ئی بھی کا م کر نے سے جو تبا ہیاں وقوع پذیر ہو تی ہیں ان کے نتائج کسی فرد ہی نہیں بلکہ پو رے سماج کے لئے انتہا ئی مضر اثرات کی حامل ہو تی ہیں اور اس وجہ سے جو تبا ہی پھیلتی ہے اس کو ذائل کر نے میں سالہا سال کی محنت لگتی ہے۔اس دوران جو لوگ اس تباہی کے ہتھے چڑھ جا تے ہیں وہ اس کربناک تا ریخ کا حصہ بن جا تے ہیں جس کے پنے کھو لنے سے مستقبل کی کئی نسلیں انتہا ئی درد اور کرب میں مبتلا ء مزیدپڑھیں

ا نٹر ٹینمنٹ

مادھوری نے فلم ’صاحبان‘ میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعے سے پردہ اٹھا دیا

مادھوری نے فلم ’صاحبان‘ میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعے سے پردہ اٹھا دیا

بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ نے فلم ’صاحبان‘ میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعے سے پردہ اٹھا دیا ہے۔اداکارہ مادھوری ڈکشٹ بالی ووڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ ان کے بھارت سمیت دنیا بھر میں مداح پائے جاتے ہیں۔ حال ہی میں ’دھک دھک گرل‘ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے مزیدپڑھیں

بلاگ

بھارت میں سکولوں میں معیارِتعلیم کی درجہ بندی
جموں و کشمیر پھر اپنی چھا پ قائم کر نے میں ناکام کیوں ؟

بھارت میں سکولوں میں معیارِتعلیم کی درجہ بندی<br>جموں و کشمیر پھر اپنی چھا پ قائم کر نے میں ناکام کیوں ؟

جموں وکشمیر تعمیر و ترقی کے اعتبا ر سے ملک کی بیشتر ریاستوں یا مر کزی زیر انتظام علا قوں سے بھلے ہی پیچھے ہو مگر خواندگی کی شرح کے اعتبار سے یہ مر کزی زیر انتظام خطہ کئی ریا ستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں سے آگے ہے اور مزیدپڑھیں