بلاگ کالم کی خبریں

بھارت میں سکولوں میں معیارِتعلیم کی درجہ بندی
جموں و کشمیر پھر اپنی چھا پ قائم کر نے میں ناکام کیوں ؟

24 Jul 2021 کو شائع کیا گیا

جموں وکشمیر تعمیر و ترقی کے اعتبا ر سے ملک کی بیشتر ریاستوں یا مر کزی زیر انتظام علا قوں سے بھلے ہی پیچھے ہو مگر خواندگی کی شرح کے اعتبار سے یہ مر کزی زیر انتظام خطہ کئی ریا ستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں سے آگے ہے اور مزیدپڑھیں

کووڈ کی ممکنہ تیسری لہر اور بدلتے خد و خال
کیا بھا رت کا طبی شعبہ ڈیلٹا ویرئنٹ کی تاب لا سکتا ہے ؟

17 Jul 2021 کو شائع کیا گیا

تجمل احمد
بھارت ابھی کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پوری طرح جانبر ہی نہ ہوا ہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں اس مہلک عالمی وبائی وائر س کی تیسری لہر شرو ع ہو چکی ہے ۔اس دوران تشویش کے لا ئق با ت یہ ہے کہ عالمی صحت تنظیم (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے خبر دار کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزیدپڑھیں

پیٹرول و ڈیزل کی ہر لحظ بڑھتی قیمتیں
جموں وکشمیر کا اقتصادی نمو جمود کا شکار

10 Jul 2021 کو شائع کیا گیا

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت میں کافی حد تک کمی اور حکو مت کی جانب سے لاک ڈائون میں بڑ ے پیما نے پر کی جانے والی نرمیوں کے با وجود جموں و کشمیر میں اقتصادی سرگر میاں ابھی تک اپنی رفتا ر پکڑ نے میں ناکام ہو ئی ہیں اور اقتصادی ما ہرین کے مطابق جہاں کووڈ کی ممکنہ تیسری لہر کا خد شہ اقتصادی رفتار کو دھیما کئے مزیدپڑھیں

جموں وکشمیر کی سیا سی قیادت کی دہلی طلبی
کیا مر کزی حکو مت واقعی انتخابات چاہتی ہے ؟

04 Jul 2021 کو شائع کیا گیا

5اگست 2019کو ریاست جموں وکشمیر کو بھارتی آئین میں حاصل خصوصی پوزیشن سے محروم کرنے اور ریاست کو دو مرکزی زیرانتظام علاقوں میں منقسم کرنے کے حکومت کے فیصلہ کے بعد یہاں سیاسی سرگرمیاں پوری طرح ٹھپ ہو کر رہ گئی تھیں۔ مزیدپڑھیں

منشیات مخالف عالمی دن اور کشمیر
فوری اور سنجیدہ اقداما ت ہی بچائو کا طریقہ

26 Jun 2021 کو شائع کیا گیا

شیخ تجمل
26جون کوپورے عالم میں منشیا ت مخالف دن منایا جا تا ہے ۔اس دن کی مناسبت سے دنیا کے کو نے کو نے میں تقاریب کا اہتمام ہو تا ہے تا کہ منشیا ت کی وجہ سے عالم انسانیت کو در پیش مسائل کے حوالے سے عام لوگوں میں آگہی پیدا کی جا ئے اور انہیں اس با ت پر آما دہ کیا مزیدپڑھیں

ٹرانسپورٹ سیکٹر کو 700کروڑ رو پے کا خسارہ
حکو مت فوری راحتی اقداما ت کر نے میں دیر نہ کر ے

19 Jun 2021 کو شائع کیا گیا

جموں وکشمیر کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو پچھلے دو سال کے دوران 7سو کرو ڑ رو پے کا خسارہ بھگتنا پڑ اہے اور اگر لا ک ڈائون کی صورتحال جا ری رہی تو اس صنعت کے ساتھ وابستہ ہزاروں افراد ما لی خسارے کی انتہا کو پہنچ جا ئیں گے۔ٹرانسپورٹ کشمیر نا می انجمن کے جنرل سیکرٹری محمد یو سف نے حال ہی میں ایک مقامی خبر رساں ادارے کے مزیدپڑھیں

بڈگام میں معصوم بچی کی مو ت اور میڈیا ریسپانس
ہم کسی کی مصیبت پر اپنے کیرئر کی بنیا د کیسے رکھ سکتے ہیں ؟

12 Jun 2021 کو شائع کیا گیا

شیخ تجمل
وادی ٔ کشمیر کے ضلع بڈگام میں4 جون کو خونخوار تیندوے نے چار سالہ ادا یاسر نامی معصوم بچی کو اپنا شکار بنا کر بے دردی سے مار ڈالا ہے – جس کی موت واقع ہونے کے بعد ہر طرف لوگوں میں غم و غصہ پایا گیا- آپ کی نماز جنازہ کے دوران بھی انتظامیہ اور محکمہ وائلڈ لائف کو تنقید کا نشانہ بنا مزیدپڑھیں

کولگام میں نو جوان کی خو د کُشی
میں کس کے ہا تھ پہ اپنا لہو تلا ش کروں !

05 Jun 2021 کو شائع کیا گیا

چند روز قبل جنوبی ضلع کولگا م کے ایک نوجوان نے خو دکُشی کی اور خو د کشی کر نے سے قبل اس نے سو شل میڈیا پر ایک ویڈیوجا ری کرتے ہو ئے کہا کہ وہ خو دکشی اس لئے کر رہا ہے کیو نکہ اس کے والد جو کہ محکمہ ٔ تعلیم میں بحیثیت ایک استا د کا م کر رہے ہیں ،کی پچھلے اڑھا ئی سال سے تنخواہ بند ہے اور اس دوران ان کے گھر کے ما لی مزیدپڑھیں

کوروناکر فیو میں نر می برتنے کا مسئلہ
حکو مت تمام متعلقین کو اعتما د میں لیکر سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے

29 May 2021 کو شائع کیا گیا

بھا رت کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی پچھلے چند دنوں سے کو رونا وائرس کے یومیہ معاملا ت میں کمی کا رجحان درج کیا جا رہا ہے جبکہ اس وائرس سے یو میہ بنیا دپر ہو نے والی ہلا کتوں میں بھی خوش کش حد تک کمی واقع ہو ئی ہے ۔حکو مت نے اپریل ما ہ کے اوائل میں کورونا وائرس کے پھیلا ئو میں شدید اچھا ل درج کئے جا نے کے بعد گزشتہ مزیدپڑھیں

11 دن کی خون ریزی کے بعد
اسرائیل اور حماس کا جنگ بندی پر اتفاق

25 May 2021 کو شائع کیا گیا

اسرائیل اور حماس کے درمیان دو ہفتوں تک جاری رہنے والی لڑائی آخر کار دم توڑ گئی ۔ حماس نے جمعرات کو رات دو بجے سے اسرائیل پر راکٹ برسانے کی کاروائی معطل کرنے کا اعلان کیا ۔ اس کے بعد اسرائیل کی طرف سے جنگ بندکرنے کی حامی بھرلی گئی ۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کے اجلاس میں عالمی برادری کی طرف سے اس لڑائی پر مزیدپڑھیں