سرورق مضمون کالم کی خبریں
گپکار الائنس کے پاس کوئی روڑ میپ نہیں / مخالفین کا الزام لوگوں نے الائنس پر اعتماد کا کیااظہار / فاروق عبداللہ
سرینگر ٹوڈےڈیسک
اپنی پارٹی کی طرف سے پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن جس کو عام طور پر گپکار الائنس کہا جاتا ہے ، کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ کئی سیاسی رہنمائو نے اس خیال کا اظہار کیا کہ الائنس کے پاس کوئی روڈمیپ نہیں ہے ۔ پچھلے دنوں اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے کہا کہ جموں کشمیر میں بی جے پی کے مزیدپڑھیں
نئے سال کی مایوس کن شروعات، لاوے پورہ سرینگر میں انکائونٹر، بھاری برف باری سے کاروباری زندگی ٹھپ
سرینگر ٹوڈےڈیسک
لاوے پورہ میں ہوئے انکائونٹر اس وقت مشکوک بن گیا جب مارے گئے نوجوانوں کے لواحقین نے سرینگر میں احتجاج کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ انکائونٹر میں مارے گئے نوجوان جنگجو نہیں بلکہ معصوم شہری تھے ۔ لواحقین کا الزام ہے کہ ان کے عزیز جعلی جھڑپ میں مارے گئے ۔ اس حوالے سے پولیس نے مزیدپڑھیں
سال2020 کورونالاک ڈائون کا یادگارسال / امریکہ میں ٹرمپ کی شکست اور عرب اسرائیل دوستی اہم پیش رفت/ جموںکشمیر میں گپکار الائنس اور ڈی ڈی سی انتخابات یاد گار واقعات
سرینگر ٹوڈےڈیسک
سال 2020 اس وجہ سے ذہنوں پر مسلط رہے گا کہ اس کا ہر دن ایک خطرناک دن ثابت ہوا ۔ مزیدپڑھیں
ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج ظاہر/ جموں میں بی جے پی اور کشمیر میں الائنس کو برتری
سرینگر ٹوڈےڈیسک
جموں کشمیر کو یونین ٹیریٹری بنائے جانے کے بعد جموں کشمیر میں پہلی بار ضلع ترقیاتی کونسلوں کے لئے انتخابات عمل میں لائے گئے ۔ 5 نومبر کو شروع کئے گئے انتخابی عمل 21دسمبر کو مکمل ہوا اور 22 نومبر کو ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی ہوئی ۔ اسی روز دوپہر تک مزیدپڑھیں
ناراض کسانوں کی دہلی کے دروازے پر دستک/ بی جے پی کی جھیل ڈل میں ریلی اور ڈبکی
سرینگر ٹوڈےڈیسک
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اس بات پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے کہ مرکزی سرکار کسانوں کے مطالبات کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے ۔ اس حوالے سے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے اس بل کے مسودے پھاڑ دئے جو مرکزی سرکار نے حال ہی میں پاس کئے ۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ایسا پہلی بار مزیدپڑھیں
کسان ایجی ٹیشن کڑا رخ اختیار کررہی ہے / کشمیر میں الیکشن کا بخار زوروں پر
سرینگر ٹوڈےڈیسک
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے الزام لگایا ہے کہ انہیں کسانوں سے ملنے پر پولیس نے گھر میں نظر بند کیا ۔ حکومت نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کو گرفتار کیا گیا اور نہ ہی نظر بند رکھا گیا۔ تاہم نائب وزیراعلیٰ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہیں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس موقعے پر مزیدپڑھیں
فاروق اور عمر روشنی ایکٹ کی زد میں وحید پرہ این آئی اے کی تحویل میں
سرینگر ٹوڈےڈیسک
ایک ایسے موقعے پر جبکہ ڈی ڈی سی انتخابات کا عمل زور وشور سے جاری ہے گپکار الائنس کے لیڈر سخت دبائو میں ہیں ۔ ایک طرف سیاسی دبائو ہے تو دوسری طرف مبینہ طور ان پر غیر قانونی سرگرمیاں انجام دینے کا الزام لگایا جارہاہے ۔ ڈاکٹر فاروق اس سے پہلے کرکٹ مزیدپڑھیں
گپکار گینگ دہشت کی حامی :امیت شاہ/ بی جے پی ہمارے اتحاد سے خوف زدہ :عمر عبداللہ
سرینگر ٹوڈےڈیسک
کشمیر مین اسٹریم اور بی جے پی کے درمیان الفاظ کی جنگ پچھلے ایک سال سے جاری ہے ۔ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن ختم کرنے کے بعد مرکزی سرکار نے مین اسٹریم کے تمام لیڈروں کو نظربند کیا ۔ اس طرح سے ان کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ یہ جنگ آج تک جاری ہے مزیدپڑھیں
جوبائیڈن وھایٹ ہائوس کا نیا مکین!/ بہار میں بھاجپا کی جیت، جموں کشمیر سرگرم
سرینگر ٹوڈےڈیسک
امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن نے میدان مارکر موجودہ صدرڈونالڈ ٹرمپ کو شکست دے دی ۔ ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی نے انتخابات میں دھاندلی کی ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عدالت جاکر نتائج کو چیلنج کریں گے۔ جوبائیڈن نے ٹرمپ کی اس ہٹ دھرمی کو افسوسناک قرار دیا ۔ مزیدپڑھیں
نئے اراضی قانون پرتنازعہ، بی جے پی خوش ، اپوزیشن نالاں/ ہم ہر محاذ پر لڑیں گے (عمر)، طاقت ہے تو مرکز چین کے خلاف لڑے (محبوبہ )
سرینگر ٹوڈےڈیسک
27 اکتوبر کے تاریخی دن پر ہندوستانی فوج نے کشمیر میں قدم رکھ کر اس کو ہندوستان کا حصہ بنایا ۔ آج ایک بار پھر اس دن کو اہم بناتے ہوئے مرکزی سرکار نے نیا اراضی قانون نافذ کیا ۔ نئے قانون کے مطابق ہندوستان کا کوئی بھی شہری جموں کشمیر میں اراضی خرید کر یہاں کا شہری بن سکتا ہے ۔ اس طرح مزیدپڑھیں