اداریہ کالم کی خبریں
اور ویکسین کی فراہمی یقینی بن گئی
یوں تو ایک معمولی سی بیماری کے سامنے انسان بے بس ہو جاتا ہے اور جب کوئی بیماری مہلک یا سخت قسم کی ہوتی ہے تو انسان اور زیادہ پریشانی محسوس کرتا ہے ، سردرد، پیٹ درد ،کمر در یا اور کسی اور بیماری کا اگرچہ دنیا میں علاج مہیا ہے تاہم کوئی نئی بیماری آتے ہی اس کےلئے پہلے سائنسی طور طریقے اپنانا پڑتا ہے اور اس کے بعد اس کی دوائی لائی جاتی ہے۔
آج سے قریباً ایک سال پہلے کی بات ہے کہ جب کورونا وائرس نمودار ہوا اور ہماری اس سرزمین وادی کشمیر میں بھی مارچ ۲۰۲۰ کے آخری عشرے میں اس بیماری نے مزیدپڑھیں
بنیادی سہولیات سے محروم لوگ اور انتظامیہ کا رول
نئے سال کے شروع ہوتے ہی موسم نے اچانک اپنا رخ بدلا اور بھاری برف باری کیا ہوئی کہ کشمیر کا باقی دنیا سے ہوائی اور زمینی رابطہ پوری طرح سے منقطع رہ گیا ۔ پسیاں گر آنے سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل روک دی گئی۔ بجلی کی سپلائی میں رکاوٹ کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا ۔ کئی علاقوں میں پینے کا پانی مہیا نہیں کیا گیا ۔ ہسپتالوں میں عملے کی کمی دیکھنے کو ملی، عوامی حلقوں کے مطابق سڑکوں سے برف ہٹانے میں سخت تساہل سے کام مزیدپڑھیں
نیا سال نئی اُمیدیں
سال۲۰۲۰اپنی تمام تر تلخیوں کے ساتھ گذر چکا ہے، زندگی سال بہ سال اختتام پذیر ہوتی جارہی ہے اور ہر نیا سال میں ماحول، معاشرے اور لوگوں کے رہن سہن میں تبدیلیاں ہوتا جا رہا ہے۔ ہر نیا سال کچھ نہ کچھ میٹھی اور کچھ نہ کچھ تلخ یادیں ضرور چھوڑ جاتا ہے مگر ۲۰۲۰ کی یادیں محض تلخ ہی تلخ ہیں اور یہ یادیں کچھ زیادہ ہی یادگار رہیں گی۔ شاید ہی دنیا میں کوئی۲۰۲۰کی یادوں کو بھول پائیں گے۔
سال ۲۰۲۰ ہم سے جدا ہوا ہے اس سال کی بات کریں تو ہر کسی کے دل و دماغ میں یہی ہے کہ پھر کبھی ایسا سال نہ آئے ، ہر غم اور خوشی سے انسان ہر دور میں ہر وقت میں مزیدپڑھیں
سیاسی پینترا بازی
ضلع ترقیاتی کونسل کےانتخابات اختتام پذیر اور نتائج منظر عام پر کیا آئے کہ ہر طرح سے سیاسی پینترا بازی شروع ہوئی۔ نتائج کے بعد سیاسی لیڈروں کا زیادہ ہی کچھ اچھل کود ہونا شروع ہوا، یہ الگ بات ہے کہ سیاسی لیڈران اپنی اپنی ہنر دکھانے میں ہرگز کوئی جھجک نہیں کرتے۔ آج تک یہی دیکھا گیا جس کی جتنی زیادہ ہنر ہے وہ اتنا ہی زیادہ کامیاب ہوتا جا رہا ہے۔ بے بس سادہ لوح عوام کو ہر وقت سبز باغ دکھائے گئے۔حالانکہ سادہ لوح عوام ان کی سبزباغ دیکھنے کا شکار کیوں نہ ہو جائے کیونکہ ہمارے سیاسی لیڈروں کے پاس ایسے کرتب جو ہیںکہ وہ اپنے عوام کو مزیدپڑھیں
معاشرے کا بگڑتا رجحان تشویشناک
آج کل غیر مسلموں میں جہاں گھر والی اور باہر والی کا چلن عام ہے، اپنے شہر میں ایک اور باہر کی دنیا میں اور کسی کے چکر میں پریشان رہنا۔جناب کی حرکتیں آخرپگلوں کی جیسی کیوں ہوتی ہیں۔ان پگلوں کی طرح جو عاشقی میں مشوقہ کے چکر میں دنیا بلا دیتے ہیں، دنیا سے پرے سڑک پر چلتی، گاڑی میں بیٹھے اور سڑک کراس کرتے ہوئے مشوقہ کے حسین خوابوں میں کھوئے رہتے ہیں۔ ان جناب کا بھی یہی حال ہے مگر کمال یہ ہے کہ اپنے دوست ان کو ایک مخصوص نام سے پکارتے ہیں۔سنیچر کی شام 5بجے یہ صاحب دوستوں سے مزیدپڑھیں
لیڈران ووٹروں کو لبھانے میں مصروف
ملک کے ساتھ ساتھ ریاست میں اس ماہ کی 11 تاریخ کو پارلیمانی چنائو کے پہلے دور کی ووٹنگ ہوئی ہے جس میں جموں صوبے سے تعلق رکھنے والے ووٹروں نے کشمیر صوبے کے بارہمولہ پارلیمانی سیٹ کے ووٹروں کی نسبت بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس طرح سے جموں میں کشمیر کی نسبت سے مجموعی پولنگ کی شرح بہت زیادہ رہی ہے ۔ تاہم کئی ایک حلقوں کا ماننا ہے کہ بارہمولہ میں اگرچہ پولنگ کی شرح بہت کم رہی تاہم پولنگ سے پہلے اتنی تعداد میں پولنگ شرح مزیدپڑھیں
قومی شاہراہ پر بندشوں کا کیا مطلب؟
جب وادی میں قومی شاہراہ پرہفتے میں دو دن سیول ٹریفک کی نقل و حمل پر پاندی کا اعلان کیا گیا تو سماج کے سبھی طبقوں نے سرکار کی طرف سے کئے گئے اس اعلان پر احتجاج کیا ۔ ان دو دنوں کے لئے شاہراہ پر کسی بھی سیول گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ یہ فیصلہ سی آر پی گاڑی پر ہوئے اس حملے کے تناظر میں لیا گیا جس میں درجنوں اہلکار مارے گئے۔ تازہ ترین فیصلے میں حفاظتی اقدام کے طور کسی بھی قسم کی دوسری گاڑیوں کو ان دو دنوں کے لئے شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جس سے عام لوگوں میں کافی پریشانیاں مزیدپڑھیں
کیا رضوان کی ہلاکت کی تحقیقات بھی رسمی ہوگی!
کشمیر میں 1990 میں شروع ہوئی مسلح آرائی کے بعد سے اب تک ہزاروں عام شہری جان بحق ہوئے ہیں۔ پھر چاہئے وہ ملی ٹنسی یا پھر حفاظتی دستوں کے ہاتھوں ہو، ان30 برسوں میں درجنوں ایسے واقعات بھی پیش آئے جہاں معصوم کشمیری نوجوانوں کو فرضی تصادموں میں ہلاک کیا گیا۔
گذشتہ دنوں اونتی پورہ کے رہنے والے 28 سالہ مقامی اُستاد رضوان احمد پنڈت بھی سیکورٹی دستوں کی بھینٹ چرھ گیا۔ اُسے مقامی پولیس سٹیشن کے اہلکاروں نے دوران شب مزیدپڑھیں
سیاسی لیڈروں کی سرگرمیاںشروع
ملک کے ساتھ ساتھ ریاست میں اگلے ماہ پارلیمانی چنائو ہونے جا رہا ہے اس سلسلے میں سیاسی لیڈروں یعنی پارلیمانی نشستوں پر چنائو لڑنے والے امیدواروں نے اپنے اپنے علاقوں میں سرگرمیاں شروع کی ہیں، کئی ایک امیدوار نے اپنے اپنے علاقوں کا دورہ کرنا شروع کیا اور لوگوں کو سبز باغ دکھانے شروع کئے ہیں اور لوگوں خاص کر محلہ کمیٹیوں کے ساتھ روابط کرنے لگے، کئی ایک جگہوں پر ان لیڈروں نے عوام کو اعتماد میں لینے کے لئے ان علاقوں میں محلہ کمیٹیوں یا اوقاف کمیٹیوں سے مطلوب کاموں کی فہرست بھی طلب کی ہے۔ حالانکہ یہ الگ بات ہے کہ ان مزیدپڑھیں
سیاسی تدبر ہی امن کی ضمانت ہے
بھارت اور پا کستان کے تعلقات میں پچھلے مہینے پیدا ہونے والی غیر متوقع خرابی کے بعد دونوں ملک ایک تبا ہ کن جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں ۔حالیہ ایام میں کئی بار ایسا لگا کہ شائد جنگ اب نا گزیر بن چکی ہے اور شائد بر صغیر بالعموم اور پورا جنوب ایشیا ئی خطے ایک انسانی المیے کی دہلیز پر آن کھڑا ہو ا ہے۔تاہم یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انتہا ئی تدبر اور بردباری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے بھارتی فضائیہ کے گرفتار پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کو غیر مشروط طور رہا کر نے کا فیصلہ کیا حالا نکہ ان کے اس اقدام کی مزیدپڑھیں