ا نٹر ٹینمنٹ کالم کی خبریں
دپیکا ڈپریشن کے مرض سے اب تک باہر نہ نکل سکیں
مبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے وہ آج بھی ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اوراب تک اس بیماری سے پیچھا چھڑانے میں ناکام رہی ہیں۔بہترین اداکاری اورخوبصورتی کے باعث بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ پر بھی اپنا سکہ جمانے والی ناموراداکارہ دپیکا پڈوکون ماضی میں ڈپریشن کے مرض کا شکاررہ چکی ہیں، اس دور کو وہ اپنی زندگی کا خوفناک ترین دور مزیدپڑھیں
نائسا کا والدین کے نقش قدم پرچلنے سے صاف انکار
ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور کاجول کا شمار شوبز کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے دونوں نے اپنے کیرئیر کیلئےفلم انڈسٹری کا انتخاب کیا اوراب ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی فلم انڈسٹری میں اپنا کیرئیر بنائیں تاہم ان کی بیٹی نائسا نے والدین کے نقش قدم پر چلنے سے صاف انکار کردیا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں ان دنوں فلمی ستاروں کے بجائے ان کے بچوں کے چرچے ہیں، مزیدپڑھیں
سنجے دت نشے کے بغیر کیمرے کا سامنا نہیں کرپاتے تھے
ممبئی: اپنے ماضی سے متعلق دیئے گئے ایک انٹرویو میں سنجے دت کا کہنا تھا کہ انہیں سب سے زیادہ لطف گانجے کا نشہ کرنے میں آیا کیونکہ اس سے ان کا موڈ بدل جاتا تھا اور وہ خود کو کیمرے کے سامنے اچھی اداکاری کے قابل محسوس کرتے تھے۔
چار سال تک پردہ سےمیں سے غائب رہنے کے بعد سنجو بابا اب ایک نئی فلم ’’بھومی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو مزیدپڑھیں
دبنگ اسٹار سلمان خان نے زندگی کی 51 بہاریں دیکھ لیں
سلمان خان نے مدھیہ پردیش کے شہراندورمیں 27 دسمبر1965 کو بالی ووڈ کے معروف رائٹر سلیم خان کے گھر آنکھ کھولی اور ان کا نام عبدالرشید سلیم خان رکھا گیا لیکن فلمی دنیا میں وہ سلمان خان کے نام سے مشہور ہوئے جب کہ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1988میں فلم ’’بیوی ہو تو ایسی‘‘ سے کیا تاہم ان کو پہلی کامیابی 1989 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’میں نے پیار کیا‘‘ مزیدپڑھیں
دبنگ خان انوشکا شرما کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے
بالی ووڈ اداکارسلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’سلطان‘‘ میں انوشکا شرما جیسی باصلاحیت اداکارہ کے ساتھ کام کرکے بہت لطف اندوز ہورہے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے دبنگ خان نے کہا کہ ’سلطان‘ ان کے کیرئیر کی مشکل ترین فلموں میں سے ایک ہے اور وہ اس کے لیے … مزیدپڑھیں
ہر وقت اپنے والد کے بڑے نام کا خطرہ موجود رہتا ہے
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ انھیں ہر وقت اپنے والد کے فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہونے کا خوف رہتا ہے۔ سونم کپور کا کہنا تھا کہ ہروقت اس کوشش میں رہتی ہیں کہ میری وجہ سے ان کے وقار میں کوئی کمی نہ آنے پائے یہ بات انھوں … مزیدپڑھیں
کامیابی کیلئے تنقید کو مثبت انداز میں لیا/ زرین خان
بالی وڈ اداکار زرین خان نے کہا ہے کہ کامیابی کے لئے تنقید کو مثبت انداز میں لیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے تنقید کو مثبت انداز میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ میری فلم ‘ہیٹ سٹوری تھری’ نے اچھا بزنس کیا ہے میں نے صرف اپنے کام پر توجہ دی اور تنقید سے غلطیوں کو دور کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ سلمان خان کے لئے سالگرہ کا بہترین تحفہ ہے انہوں نے کہا کہ انہوں نے مزیدپڑھیں
میرے لئے گلوکاری کا تجربہ منفرد تھا
بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ گلوکاری کا تجربہ منفرد تھا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم جذبہ میں گلوکاری کی تھی۔ گلوکاری کا تجربہ بہت منفرد تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب جب پانچ سال بعد میں شوبز میں واپس آئی تو میرا خیال تھا … مزیدپڑھیں
شادی اور فراغت کا لطف اٹھا رہی ہوں، رانی مکھرجی
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال اپنی شادی شدہ زندگی اور اداکاری سے دور فراغت سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ رانی مکھرجی نے گزشتہ سال ہدایت کار ادتیہ چوپڑا کے ساتھ شادی کی تھی جس کے بعد سے وہ بہت کم فلموں میں اداکاری کرتی نظر آئیں۔ حال ہی میں ووگ انڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت اپنی زندگی سے بھر پور لطف مزیدپڑھیں
ایشوریا نے بھارتی جاسوس پر بننے والی فلم سائن کر لی
بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر بنائی جانے والی فلم سائن کر لی ہے جس میں وہ سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کریں گی۔ ہدایت کار امنگ کمار نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ”میری کوم” کے بعد یہ دوسری فلم ہوگی جو کسی کی … مزیدپڑھیں